حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت کی دالان کی نماز بہتر ہے آنگن کی نماز سے اور کمرہ کی نماز بہتر ہے دالان کی نماز سے۔ (ابوداؤد)