حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) حبیب نگر پولیس حدود میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ پرینکا جو افضل ساگر علاقہ کی ساکن کل رات اس خاتون نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ پرینکا خرابی صحت اور ذہنی تناؤ کا شکار تھی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔