جے ڈی (یو) رکن مقننہ کا آر جے ڈی سے اتحاد کیخلاف مکتوب

پٹنہ۔14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)جے ڈی (یو) اور آر جے ڈی کے درمیان آئندہ سال بہار اسمبلی انتخابات میں اتحاد کے امکانات کے پیش نظر جے ڈی (یو) کے ایک رکن مقننہ نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے پارٹی کو مکتوب روانہ کیا۔ ریاستی صدر جے ڈی (یو) بششٹ نارائن سنگھ کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے رکن اسمبلی اسلام پور رنجن نے آر جے (ڈی) کے ساتھ اتحاد پر سخت ذہنی تحفظات ظاہر کرتے ہوئے مکتوب روانہ کیا۔