جے ایم ایم رکن اسمبلی گرفتار

جمشیدپور ۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ مکتی مورچہ کا رکن اسمبلی مغربی سنگھ بھوم ضلع میں ایک سرکاری ملازم کو زدوکوب کرنے کے الزام میں جبکہ چھتیس گڑھ میں اپوزیشن بند منائی رہی تھی ، گرفتار کرلیا گیا ۔