جگتیال میں لنگم پیٹ تالاب کا معائنہ

جگتیال ۔ 23 ۔ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) موسم گرما میں شہر جگتیال کی عوام کیلئے پانی کی قلت کو دور کرنے کیلئے اقدامات کیلئے سب کلکٹر جگتیال مسٹر سریکش بی لٹکر نے لنگم پیٹھ تالاب کا معائنہ کیا ۔ D16 کنال کو گیٹ کے ذریعہ بند کرتے ہوئے پانی تالاب میں منتقل کرنے کیلئے اقدامات سب کلکٹر جگتیال نے آج منعقدہ پرجا واہنی پروگرام میں عوامی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر جگتیال ڈیویژن کے 28 افراد نے محتلف مسائل پر تحریری یادداشت کو سب کلکٹر کے حوالے کیا ۔ اس موقع پر سب کلکٹر نے اندرون ایک ہفتہ مسائل کی یکسوئی کیلئے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ اس موقع پر تحصیلدات کمارا سوا