جڑچرلہ ای ڈی محکمہ برقی سنجیوا ریڈی نے جائزہ حاصل کرلیا

جڑچرلہ /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر سنجیوا ریڈی نے آج ڈیویژنل انجینئیر محکمہ برقی جڑچرلہ کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ قبل ازیں وہ حیدرآباد میں خدمات انجام دے رہے تھے ۔ جن کا جڑچرلہ میں تبادلہ عمل میں لایا گیا ۔ عہدے کا جائزہ حاصل کرنے پر م قامی برقی عہدیداروں اور ملازمین نے انہیں مبارکباد پیش کی ۔