جونیر انجینئرس کے تقررات کی کوچنگ

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریلوے میں جونیر انجینئرس کے تقررات کے لیے مارچ / اپریل میں پہلے مرحلہ کا امتحان سی بی ٹی چار مضامین کے آبجکٹیو ٹائپ سوالات پر رہے گا جو میاتھس ، جنرل سائنس ، جنرل نالج ، ذہانت کے سوالات پر رہے گا ۔ اس کی کوچنگ کلاسیس صبح اور شام کے اوقات میں رکھی جارہی ہے ۔ امیدوار محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر نام رجسٹریشن کرواتے ہوئے شرکت کرسکتے ہیں ۔ اسٹاف سلیکشن کمیشن کے جونیر انجینئرس کے تقررات کے لیے بھی آن لائن سہولت ہے ۔ اس کے لیے بھی رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔