جوائے الوکاس کے نئے شوروم کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 29 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : عالمی جینئٹ جوائے الوکاس جیویلری نے اس کے نئے شوروم کا 27 فروری کو کوکٹ پلی پر آغاز کیا ۔ مالی سال کے لیے منصوبہ بند وسعت کے پروگرام کے تحت یہ افتتاح عمل میں آیا ۔ مختلف اقسام میں 1 ملین انتخاب کے اختیارات ہیں۔ جوائے الوکاس چیرمین وا یم ڈی جوائے الوکاس گروپ نے کہا اس مالی سال ہم ہندوستان ، جی سی سی میں تیزی سے قدم بڑھائیں گے ۔ یہ ہمارا نظریہ ہے کہ دنیا میں ہر جیویلری کا شائق ہمارے برانڈ تک رسائی حاصل کرے ۔ شوروم میں ایک ملین شاندار کلکشنس اور مخصوص ڈیزائنس سونے ، ہیرے اور قیمتی پتھر کے ہمراہ پلاٹینم اور پیرلس میں سے انتخاب کا بہترین موقع ہے ۔ 100 فیصدی IGI مصدقہ ہیرے ، BIS ہال مارک سونے کے زیورات اور PGI مصدقہ پلاٹینم زیورات کی ریٹیل چین دستیاب ہے ۔۔