جنسی ہراسانی پر اتراکھنڈ کے بی جے پی لیڈر برطرف

دہرہ دون ۔ /4 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے اتراکھنڈ کے جنرل سکریٹری کوجنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد برطرف کردیا ہے ۔ پارٹی کی قیادت نے اتراکھنڈ ریاستی بی جے پی جنرل سکریٹری کے خلاف ملنے والی شکایت کے بعد یہ قدم اٹھایا ۔