جناح تنازعہ : علی گڑہ مسلم یونیورسٹی میں ہندوتوا ؤں نے کیا تشدد ،کئی طلبہ بری طرح زخمی 

علی گڑہ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی تصویر لگانے پر تشدد برپا ہوگیا ۔

اس واقعہ میں طلبہ بری طرح زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔برہم ہندوتوانے یونیورسٹی کے باہر محمد علی جناح کا پتلا بھی نذر آتش کیا۔پولیس اس بے قابو بھیڑ کو کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی تھی۔

پولیس بھیڑکو منتشر کر نے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا ۔اس تشد دمیں ایک درجن سے زائد طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔