جناب حامد قادری کی فاتحہ سیوم

حیدرآباد 3 مئی ( سیاست نیوز ) جناب سید محی الدین احمد قادری المعروف حامد قادری فرزند جناب سید مرتضی قادری المعروف برکات پاشاہ کی فاتحہ سیوم 4 مئی بروز جمعہ بعد نماز عصر درگاہ حضرت سید احمد بادپا ؒ فرسٹ لانسر میں مقرر ہے ۔ جناب حامد قادری کا یکم مئی کو انتقال ہوگیا تھا جن کی تدفین درگاہ حضرت شاہ افضل بیابانی ؒ قاضی پیٹ میں عمل میں آئی تھی ۔ تفصیلات فون 9581889135 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔