جلسہ میلاد النبیؐ و فیضان غوث اعظم

ورنگل 17 فبروری (فیاکس)جلسہ جشن میلاد النبیؐ و فیضان غوث اعظم ؓ کا 18 فبروری چہارشنبہ بعد نماز عشاء مسجد محمدیہ اہلسنت و الجماعت رنگم پیٹ ورنگل میں زیر سرپرستی الحاج سید شاہ مصطفی قادری المعروف کمال پاشاہ بصدارت سید شاہ حیدر ہلال الدین قادری (نوید بابا صاحب) زیر نگرانی محمد اسمعیل شمسی انعقاد عمل میںآئے گا ۔ مہمانان خصوصی مولانا محمد اقبال احمد رضوی مفتی جعفر العابدین ‘محمد صدیق معصوم نقشبندی ہوں گے ۔