حیدرآباد 27 جولائی (پریس نوٹ) اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا (آئی ہرک) کے زیراہتمام یکم تا اختتام ماہ صیام ’’فضائل رمضان مبارک و جشن نزول قرآن مجید‘‘ سے معنون اٹھارویں سالانہ حضرت تاج العرفاءؒ یادگار خطابات کے سلسلہ میں آج بروز دوشنبہ 28 جولائی جامع مسجد سکندرآباد بعد نماز ظہر اور بعد نماز عصر حمیدیہ واقع شرفی چمن سبزی منڈی میں ڈاکٹر سید محمد حمیدالدین شرفی ڈائرکٹر آئی ہرک سعادت خطاب حاصل کریں گے۔