جدہ میں انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب صالح بن سالم بن محفوظ المعروف حاجی بھائی کا آج صبح جدہ ( سعودی عرب ) میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین بعد نماز مغرب جدہ (سعودی عرب ) میں ہی عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے مرحوم کے فرزند جناب أیمن صالح بن محفوظ سے فون نمبرس 00966556895644 ۔ 00966567273714 پر ربط کریں ۔۔

انتقال
٭٭    جناب محمد محبوب علی صدیقی ولد جناب ناصر علی مرحوم ساکن کوٹلہ عالیجاہ کا 29 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین اسی دن دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 31 مارچ کو مسجد شکار خانہ بعد نماز عصر اندرون کوٹلہ عالیجاہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948984945 پر ربط کریں ۔۔