٭٭ مولانا حافظ محمد رضی الدین کامل جامعہ نظامیہ کی زیر سرپرستی جامعہ انواریہ للبنات واقع ریلوے اسٹیشن جڑچرلہ اشاعت علم دین میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہے ۔ جہاں پر طالبات شعبہ ناظرہ ،شعبہ حفظ قرآن ، شعبہ عالمیت، ڈپلوما ان عربک کے ساتھ ایس ایس سی اور انٹر کی فاصلاتی تعلیم کا بھی انتظام ہے جہاں پر دارالاقامہ کی بھی سہولت ہے مزید معلومات 9440968880, 9966924564 پر حاصل کرسکتے ہیں۔