جاروب کشوں کی تنخواہ کی ادائیگی

مدور۔3 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور منڈل کے اسکول میں جاروب کشوں کی تنخواہ کئی مہینوں سے رکی ہوئیتھی۔ فی الوقت تین مہینوں کی تنخواہ آئی ہے ۔ تلنگانہ اسٹیٹ جاروب کش سنگم کے نائب صدر عبدالشیخ نے بتایا کہ 53جاروب کشوں کی تنخواہ راست ان کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کی گئی۔