اوٹکور۔26نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل کے مواضعات پگڑی ماری ‘ وگلاپور ‘ امین پور میں آج سابق ایم ایل اے دیاکر ریڈی تلگودیشم کی رکنیت سازی کا کام کا آغاز کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر موہن ریڈی ‘ نرسمہا ریڈی ‘ محمد خورشید گدوال ستیہ ریڈی موجود تھے ۔ اس موقع پر دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے تلگودیشم کی رکنیت سازی پر دیاکر ریڈی نے اظہار تشکر پیش کیا ۔