کریم نگر /21 ڈسمبر ( ذریعہ ای میل ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن چیرمین گنٹہ چکراپانی و رکن سی وٹھل کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد تلنگانہ اودیوگولہ سنگم ضلع کرے منگر کے وفد نے جی وینکٹیش صدر کی قیادت میں محمد فیاض علی ضلع جنرل سکریٹری TUS ایس شنکر ، اے کمار سوامی ضلع نائب صدر جی راملو نائک ، سکریٹریز پونم چندر ، لکشمی نارائنا ، ارکان عاملہ ٹی اودیوگولہ سنگم نے حیدرآباد میں ملاقات کرتے ہوئے گنٹہ چکراپانی چیرمین سٹی وٹھل کو رکن ٹی پی ایس سی نامزد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا ۔