حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( این ایس ایس ) : وزیر پنچایت راج و آئی ٹی تلنگانہ مسٹر کے تارک راما راؤ نے حیدرآباد وائی فائی ۔ تلنگانہ حکومت کے بامقصد پراجکٹ کا ہوٹل میروٹ کنونشن سنٹر ٹینک بنڈ پر 16 اپریل کو 5-15 بجے شام افتتاح کریں گے ۔ کمشنرس جی ایچ ایم سی ، ایچ ایم ڈی اے ، بی ایس این ایل سی ایم ڈی ، کواڈجین چیرمین شرکت کریں گے ۔ وزیر پنچایت راج و انفارمیشن ٹکنالوجی روی شنکر پرساد ، مرکزی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام کے وائی فائی نیٹ ورک پر افتتاح کی جانے والی سائیٹ سے فیس ٹائم کال کریں گے ۔۔