محبوب نگر /31 مئی ( ای میل ) اردو ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیر آرگنائزیشن کے صدر حبیب عبدالرحمن کی جانب سے تلنگانہ تحریک میں حصہ لینے والے مسلم جہد کاروں پر مشتمل ایک کتاب تیار کی جارہی ہے اور یہ کتاب خاص کر ضلع محبوب نگر اور تمام محبوب نگر کے منڈلس کے مسلم جہد کاروں سے جو تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کیا ۔ کے کارناموں کو اس کتاب میں شالم کیا جائے گا۔ لہذا ضلعمحبوب نگر کے مستقر اور تمام منڈلس کے رہنیوالوں سے گذارش کی جاتی ہے کہ جو تلنگانہ تحریک جدوجہد میں برھ چڑھ کر حصہ لے ان جہد کاروں سے خواہش کی جاتی ہے کہ انفرادی طور پر اپنی تفصیلات اور مضمون معہ فوٹو اس پتہ پر روانہ کریں اردو ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیر آرگنائزیشن کے صدر حبیب عبدالرحمن صاحب محلہ مدینہ مسجد محبوب نگر مزید تفصیلات کیلئے ان فون نمبر پر ربط پیدا کریں ۔ 9247302697۔