تلنگانہ: انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری فیس ادخال کی آج آخری تاریخ

حیدرآباد: تلنگانہ بورڈ آف انٹر میڈیت سپلیمنٹری فیس ادخال کی آج آخری تاریخ ہے۔ جو طلبہ نے ابھی تک ابھی تک امتحان کے لئے درخواست نہیں دیا ہے کہ وہ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ تاحال دولاکھ اسی ہزار امیدواروں نے درخواستیں داخل کی ہیں۔

داخلے کی فیس کالج پرنسپل کے پاس جمع کروائی جاسکتی ہے۔