نظام آباد ۔ 7 اگسٹ ( ذریعہ فیاکس ) مسلم نوجوانوں کی تعلیم اور روزگار کی رہنمائی کے سلسلہ میں 230 اہم ویب سائیٹ پر مبنی انتہائی مفید ڈائری کو محمد سراج مجاہد نے مرتب کیا ہے ۔ اس ڈائری کے ذریعہ نوجوان روزگار اور تعلیم کی سہولتوں اور نئے نئے کورسس کے بارے میں گھر بیٹھے ویب سائیٹ سے معلومات حاصل کر کے اپنے مستقبل کو تابناک بناسکتے ہیں ۔ اضلاع کے خواہشمند امیدوار بذریعہ کورئیر حاصل کرنے کیلئے فون نمبر 09508413829 پر شام کے اوقات میں ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔