تصوئیریں:اجمیر بلاسٹ کیس‘ بھاویش پٹیل ‘ دیویندر گپتا کو عمر قید

اجمیر درگاہ دھماکہ کے ملزم بھاویش پٹیل‘ اور دیویندر گپتا کو پولیس کی نگرانی میں دیدیاگیا جب جئے پور میں این ائی اے کی خصوصی عدالت نے چہارشنبہ کے روز انہیں عمر قید کی سزاسنائی۔ یو این ائی