تسبیحات اور اس کی اہمیت۔ محترمہ فرحت ہاشمی۔ ویڈیو

قرآن اور احادیث کی روشنی میں اللہ تعالی کے ذکر مسلسل سے ہونے والے فوائد بیان کرتے ہوئے ڈاکٹر فرحت ہاشمی نے کہاکہ اس بارے میں ایک حدیث ہے کہ ابوذرؓ نے عرض کیا یارسول اللہؐمیرے ماں باپ آپ ؐ پر قربان اللہ عزوجل کو کونسا کلا م زیادہ پسندیدہ ہے؟آپؐ نے فرمایا جو اللہ تعالی نے اپنے فرشتوں کے لئے پسند کر رکھا ہے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ ربی وبحمدہ۔ ترمذی شریف3593۔

اس ویڈیو کا مکمل مشاہدہ کریں انشاء اللہ نہ صرف ایمان کی تازگی ہوگی بلکہ اللہ اور رسول اللہ ؐ کی خوشنودی حاصل کرنے کا بھی ہمیں موقع مل جائے گا۔ انشاء اللہ