حیدرآباد ./15 مارچ ( پریس نوٹ ) ہوٹل تاج کرشنا روڈ نمبر 1 بنجارہ ہلز حیدرآباد میں 16 تا 18 مارچ کے درمیان ’’ خواہش‘‘ ڈیزائنر نمائش منعقد ہوگی ۔ دوران نمائش پرکشش زیورات ، چک شوز ، لاوش ڈیکوریشن ہوم فرنیشنگ ، جدید ایکسریز ، ہوم ڈیکور اور دیگر کئی ایک قسم کی نمائش کی جائے گی ۔ اس نمائش میں ملک گیر سطح کے ممتاز و معروف ڈیزائنرس میں شرکت کریں گے ۔