بی ٹیک طالبہ سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد ۔ /27 جنوری (سیاست نیوز) ایل بی نگر میںآج سڑک حادثہ میں بی ٹیک طالبہ 20 سالہ ایس نویا شری ہلاک ہوگئی ۔ وہ اپنی سہیلی سادھنا کے ساتھ ایکٹیوا پر شیریز انجنیئرنگ کالج ناگول میں خصوصی کلاسیس میں شریک ہونے کے بعد وہ اپنے مکان واپس لوٹ رہی تھی کہ تیز رفتار لاری نے اسے ٹکر دیدی ۔