شیلانگ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) میگھالیہ کی بی جے پی نے آج کہا کہ اسے گاروہلز علاقہ سے مویشیوں کی ذبیحہ کیلئے فروخت پر امتناع کی بناء پر آئندہ دنوں میں مزید استعفیٰ کا سامنا ممکن ہے۔ ریاستی بی جے پی کے جنرل سکریٹری بشائیلانگ کھونگیر نے اس کا انکشاف کیا۔