اندور ۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج دعویٰ کیا کہ اس نے ایک 1.60 کروڑ افراد کو اپنے پارٹی کا رکن بنایا ہے جس کا مقصد بی جے پی کو دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بنانا ہے۔