بی ایس پی میں مختار انصاری کی شمولیت کا امکان

بلیا (اترپردیش) ۔ 25 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گینگسٹر سے سیاستداں بن جانے والے قومی ایکتا دل کے لیڈر مختار انصاری اور ان کے بھائی بہت جلد بہوجن سماج پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ یہ انکشاف آج سماج وادی پارٹی کے وفادار امبیکا چودھری نے کیا جنہوں نے حال ہی میں مایاوتی کی زیر قیادت پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ چودھری نے بتایا کہ مختار انصاری اور صبغت اللہ انصاری بی ایس پی کے ساتھ راجیہ سبھا میں اور مستقبل قریب میں وہ بی ایس پی میں