حیدرآباد 22 فبروری ( پی ٹی آئی ) ضلع محبوب نگر میں ایک 35 سالہ شخص نے اپنے دونوں بیٹوں کو مبینہ طور پر زہر دینے کے بعد خودکشی کرلی۔ گدوال سرکل انسپکٹر جی سریش نے تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ ایس کرونا جی کا چھوٹا کاروبار ہے ‘نے کول ڈرنکس میں زہر ملا کر رات دیر گئے اپنے تینوں لڑکیوں کو دیا بعدازاں خود بھی اس کا استعمال کرلیا ۔ ان چاروں کو تشویشناک حالت میں قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیاجہاں علاج کے دوران کرومنا باپ ‘ دونوں بیٹیاں کرومکا اور اندو کی موت واقع ہوگئی جبکہ تیسری لڑکی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے گھریلو تنازعات معاشی حالات اس کی وجہ بتائی جارہی ہے۔