بیلگام میں اسمبلی کا دس روزہ اجلاس

گلبرگہ /8 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کرناٹک اسمبلی کا دس روزہ مانسونی اجلاس بیلگام میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ اعلان کرناٹک کے چیف منسٹر سدرامیا نے کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بیلگام میں دس دن اور بنگلور میں دس دن اسمبلی کے اجلاس منعقد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔