بیت المقدس: اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں فلسطینی خاتون زخمی

بروسلز ۔ 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی پولیس شعفاط پناہ گزین کیمپ کے قریب ایک فلسطینی خاتون راہ گیر کو گولیا ںمار کر زخمی کردیا۔