بگ بازار کے سب سے سستے 3 دن سیل کا آج سے آغاز

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : بگ بازار کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر یہاں اس کے اسٹور پر ’ سب سے سستا 3 دن ‘ سیل کا پھر سے 24 تا 26 جنوری اہتمام کیا جارہا ہے جس میں ہندوستان کے اس بھروسہ مند برانڈ کی جانب سے اس کے اس بڑے سیل میں پرکشش ڈسکاونٹ کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ اس سیل کے ذریعہ ایک کروڑ خریداروں کو اس جانب راغب کرنا اس برانڈ کا مقصد ہے ۔ اس سیل کے دوران غذائی اشیاء گھریلو اشیاء ، الیکٹرانکس ، فیشن ملبوسات ، فٹ ویر ، کھلونے ، لگیج اشیاء ، کچن ویر ، ہوم ڈیکور اور مزید کئی ایٹمس سستے دام میں دستیاب ہوں گے ۔ اس سال کے اس سہ روزہ سیل کی امتیازی خصوصیت لکثرری رینج پر میگا آفر ہے ۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے مسٹر وینکٹیشور کمار ، وائس پریسیڈنٹ ، ساوتھ زون ۔ بگ بازار نے کہا کہ لاکھوں ہندوستانی ہمارے آفرس میں یقین رکھتے ہیں اور ہمارے سب سے سستے 3 دن سیل کا انتظار کرتے ہیں ۔ اس سال ہندوستان میں 100 سے زیادہ ٹاونس میں ہمارا یہ سیل منعقد ہوگا ۔ جس سے ہر گھر کے لیے اشیاء کی خریدی میں مدد ہوگی اور اس طرح ان کے پیسہ کی بچت ہوگی ۔ بگ بازار ، فوڈ بازار اور Fbb کے ہر اسٹور سے کسٹمرس اس موقع سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی ضرورت کی اشیاء سستے دام میں خرید سکتے ہیں ۔ جہاں پراڈکٹس کا وسیع رینج دستیاب ہوگا ۔ ان تین دنوں کے دوران بگ بازار کے تمام اسٹورس صبح 9 بجے کھل جائیں گے تاکہ کسٹمرس کو خریداری کرنے میں سہولت ہو ۔ 3 سستے دن کے دوران اہم آفرس ہیں ۔ ایر فرائر ۔ کوریو ہیلتی فائر 7990 روپئے ، 4999 روپئے ، ڈنر سیٹ ۔ لارا 27پیس opalware ڈنر سیٹ 3220 روپئے ، 1699 روپئے ، لیڈیز یتھینک ویر پر 40 فیصد تک کمی ، مردانہ کیژول اور کڈس ملبوسات ایک کی خریدی پر ایک مفت ۔ ایل ای ڈی ٹی وی ۔ کوریو 32 ( 81 سنٹی میٹر ) ایچ ڈی ایل ای ڈی ٹی وی 13999 روپئے میں ( انڈر ایکسچینج ) سنگل اور ڈبل پرنٹیڈ بیڈ شیٹس پیلو کورس کے ساتھ ( سلیکٹ رینج ) 599 تا 2299 روپئے ایک کی خریدی پر ایک مفت پیز ( پورا رینج ) 25 فیصد کی کمی ۔ Rin ڈیٹرجنٹ پاوڈر 6 کلو گرام 528 روپئے کے بجائے صرف 348 روپئے میں ۔ کسٹمرس Axisکریڈیٹ اینڈ ڈیبٹ کارڈ پر 5 فیصد رقم واپسی کے ایک اضافی فائدہ سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں ( زیادہ سے زیادہ 500 روپئے تک یا زیادہ سے زیادہ 10000 روپئے کی خریداری کے لیے ) ۔ اس کے علاوہ بگ بازار پرافیٹ کلب ممبر کو ان آفرس کے ساتھ ساتھ زائد فوائد حاصل ہوں گے ۔ بگ بازار ، فیوچر گروپ کا فلیگ شپ ہائپر مارکٹ ریٹیل چین ہے جو ملک بھر میں 100 شہروں میں موجود ہے ۔۔