شادیوں اور دیگر تقاریب کا موقع عرصہ سے بچھڑے ہوئے رشتہ داروں، دوست اور احباب سے ملاقات کا موقع بھی ہوتا ہے۔ بیتے دنوں کی یادیں تازہ کی جاتی ہیں اور ربط ٹوٹ جانے کے دنوں کی تفصیلات گفتگو کا موضوع ہوتی ہیں لیکن ایسی تقریبات میں کمسن بچے بھی ساتھ ہوتے ہیں جو یا تو ان کو مسلسل ستاتے ، ضد کرتے رہتے ہیں یا اگر ساتھ نہ ہوں تو ان کی فکر کی وجہ سے ذہنی انتشار کی وجہ سے دلجمعی سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔ اس مسئلہ کے حل کیلئے اگر میزبان، نصر انٹرٹیمنٹ کی خدمات حاصل کریں تو مائیں اپنے کمسن بچوں کی فکر سے آزاد ہوکر دلجمعی کے ساتھ ماضی کی خوشگوار یادیں تازہ کرسکتی ہیں۔ بچے بھی مختلف دلچسپ کھیلوں اور چٹ پٹی کھانے کی اشیاء حاصل ہوجانے کی وجہ سے ان کے لئے مخصوص حصہ میں موجود رہتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ فنکشن کی رنگینی بڑھ جاتی ہے ۔ اور اپنی دلچسپیوں میں کھوجاتے اور اپنی ماؤں کو پریشان کرنے سے بازرہتے ہیں۔ ان کی دیکھ بھال کے لئے تربیت یافتہ اور تجربہ کار نصر انٹرٹینمنٹ کا عملہ بھی موجود ہوتا ہے اور انٹرٹینمنٹ کو بچوں کی دیکھ بھال کا 20سال کا تجربہ حاصل ہے۔ اس کی خدمات سے اس کے تمام گاہک مطمئن ہیں۔ بچوں کی دلچسپی کے لئے ایر جمپنگ ہاؤس، میری گو راؤنڈ، الیکٹرانک فن رائیڈ، منی موٹر بائیک، الیکٹرانک ٹرین، ٹام پولر جمپنگ، پاور پنچ مشین، ہیمر پاور مشین، پکنک پاور مشین، بل رائیڈ، گول گھومنے والے جھولے، کارٹون ٹی وی جوکر، میجک شو، ٹیاٹو ٹارچ، ایر گن شوٹنگ، غباروں سے سجاوٹ، بچوں کیلئے پاپ کارنس، شوگر کنڈی، برف کے گولے، امریکی مٹھائیاں، جیسی چٹ پٹی اشیاء، چائے، کافی کے اسٹال وغیرہ بچوں کو کھیلوں کے ساتھ اپنی دلچسپیوں میں مصروف رکھتے ہیں۔ بچے کہیں نہیں جاتے، اور والدین بے فکری کے ساتھ تقریب کی دلچسپیوں اور ماضی کی رنگین یادوں کی باتوں میں مصروف رہتے ہیں۔ اور دیر تک فنکشن کا مزہ لے سکتے ہیں ۔ ان کے اسی خدمات کی بناء پر ان کو آل انڈیا نمائش کی جانب سے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔ اس لئے اگر آپ کے پاس کوئی تقریب ہو تو ’’ نصر انٹرٹینمنٹ ‘‘ آپ کی خدمت کیلئے حاضر ہے۔ اسے ضرور یاد کرلیجئے۔ نصر انٹرٹینمنٹ، بہادر پورہ کے موبائل نمبرس 998511542 ، 9032567991 ہیں۔