حیدرآباد 17 مئی (راست) پدم شری روی شنکر نرا 19 مئی کو اسپورٹس کوچنگ فاؤنڈیشن مانصاحب ٹینک میں 15 ویں بوسٹن کا افتتاح کریں گے۔ ٹورنمنٹ میں تقریباً 100 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ٹورنمنٹ کے ڈراز کا اعلان کرنے کے علاوہ میان آف دی سیریز کے ہمراہ دیگر اہم انعامات کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں۔