بوتھ سے ٹی آر ایس کی کامیابی

ایچوڑہ 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے نتائج کا اعلان میں حلقہ اسمبلی بوتھ سے ٹی آر ایس امیدوار راتھوڑ بابو راو نے زبردست کامیابی حاصل کی ۔ انہو ںنے 62870 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے قریب حریف انیل جادھو کانگریس کو 35877 ووٹوں کی اکثریت سے شکست دی۔ حلقہ اسمبلی بوتھ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ عوام نے خوب جشن منایا ۔ ٹی آر ایس قائدین نے زبردست آتشبازی کی ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی ۔