ڈھاکہ ۔8 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 35 افراد بشمول شہر کے ایک سابق کونسلر کو ملک سے خارج کرکے ہندوستان کی تحویل میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2014ء میں نارائن گنج کے علاقہ میں 7 افراد کو بے رحمی سے قتل کردیا گیا تھا۔ ان افراد کو اس قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔