بنجارہ ہلز پر 2 تا16 اپریل جڑاؤ، کندن اور ڈائمنڈ جیولری کی نمائش و فروخت Kalasha

حیدرآباد ۔ 24 مارچ (پریس نوٹ) کلاشا فائن جیولس کی جانب سے دوسری سالگرہ تقاریب اور زیورات کی نمائش و فروخت 2 تا 16 اپریل، کلاشا، بنجارہ ہلز، روڈ نمبر 10 پر کی جائے گی جس میں عمدہ جڑاؤ، کندن اور ہیرے کے زیورات کی نمائش اور فروخت کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں کلاشافائن جیولس پر منعقدہ دوسری سالگرہ تقریب میں ٹالی ووڈ اداکارہ ارچنا ویدا، فیمنا مس انڈیا انوکریتی واش نے اداکارہ ہرشد پاٹل اور ٹاپ ماڈلس کے ہمراہ جدید جڑاؤ اور ڈائمنڈ کلاشا پر اس نمائش اور سیل کے دوران خصوصی پیشکش کے طور پر ڈائمنڈ اور جڑاؤ زیورات کیلئے بنانے کے چارجس نہیں لئے جائیں گے۔ اس نمائش میں گولڈ، جڑاؤ، کندن، ڈائمنڈ اور پلاٹینم میں زائد از 150 ڈیزائن میں مختلف زیورات پیش کئے جائیں گے۔