حیدرآباد /29 اگست ( سیاست نیوز ) کلثوم پورہ کے علاقہ میں ایک شیرخوار لڑکا بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دیڑھ سالہ کارتیک جو سلیمان نگر ضیاگوڑہ علاقہ کے سا کن ناگیا کا بیٹا تھا ۔ بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔