نارائن پیٹ 30 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بلدیہ نارائن پیٹ کا ماہانہ اجلاس عام، کونسل ہال دفتر مجلس بلدیہ میں ٹھیک 31 اکٹوبر 3 بجے سہ پہر صدرنشین بلدیہ شریمتی انسویا چندر کانت کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔ کمشنر بلدیہ جناب سید عابد نے تمام ارکان، معاون ارکان بلدیہ سے بپابندی وقت شرکت کی خواہش کی ہے۔