بغداد 2 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ایک خود کش کار بمبار نے عراقی افواج کو نشانہ بناتے ہوئے دھماکہ جس کے نتیجہ میں چھ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی ۔ اس دوران کناڈا کے وزیر اعظم اچانک دورہ پر بغداد پہونچ گئے ہیں۔