بسوا کلیان ٹیچرس اسو سی ایشن کی تشکیل جدید

بیدر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بسوا کلیان تعلقہ ٹیچرس اسو سی ایشن کے عہدیداروں کی نامزدگی کی گئی ہے ۔ ضلع صدر شانت کمار برادر نے بتایا کہ شیو کمار کو صدر رگھوناتھ کو اعزازی صدر شری دیوی چرڈے، پریتم جادھو کو نائب صدر شریکانت کو جنرل سکریٹری اور پرشیو رام گائیکو ار کو اسسٹنٹ سکریٹری ،عثمان ایم کو خازن نامزد کیا گیا ہے ۔