بریٹ لی جموں میں نوجوانوں کو فٹ نیس کے گر سکھائیں گے

جموں۔28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی سابق فاسٹ بولر بریٹ لی جمعرات کو جموں پہنچیں گے اور صحت کے ایک پروگرام میں حصہ لیں گے جہاں وہ نوجوانوں کو فٹ نیس کے گربتائیں گے۔کٹرا واقع شری ماتا ویشنودیوی نارائن اسپتال میں ایک پروگرام میں آسٹریلیائی کھلاڑی خصوصی مہمان کے طور پر حصہ لیں۔