برقی مسائل کے حل کیلئے فون نمبرات

کریم نگر ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر میں برقی مسائل اور پیش آرہی دشواریوں کی یکسوئی کیلئے مختلف حلقوںڈیویژنس ‘ لائنس مین سطح کے ملازمین کے موبی ٹیل نمبرات پر فون کئے جانے اور اس کا جواب نہیں دیئے جانے پر اعلیٰ عہدیدار فوری کارروائی کریں گے ۔ فون نمبرات اس طرح ہیں ۔ 8333994415 پر شانت نگر ‘ اندرا نگر ‘۔ 8333994414 بینک کالونی‘ وادی لالہ پلی ‘ چیتنیہ پوری مہر نگر‘ آر ٹی سی ورک شاپ جگتیال روڈ دیوکانند پوری لائنمین شنکریا 8333994413 ودیا نگر ‘ بھاگیہ نگر سنتوش نگر 833994412 ‘ 9493546268 ‘ 9493546261 ‘ 8331017556 ‘ 0878222704 ۔