براسیلیا 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے برازیل کے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے براسیلیا میں ہندوستانی سفارتخانہ کا افتتاح کیا جس کا مقصد ہندوستان کو نیا عالمی کاروباری مرکزتسلیم کروانا تھا ۔ مودی پانچ رکنی برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد فورٹ الیزا سے کل وطن واپس ہوگئے ۔