ماسکو۔28 جون(سیاست ڈاٹ کام)فیفا ورلڈکپ 2018 میں برازیل نے سربیا کو 2۔0 سے شکست دے کر لگاتاردوسری کامیابی حاصل کر لی جبکہ سوئٹزرلینڈ اور کوسٹاریکا کے درمیان میچ 2۔2 گول سے برابر رہا جس کے ساتھ ہی سوئٹزرلینڈ اور برازیل نے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔