حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : بجاج الیکٹرانکس ، فورم سوجنا مال کے پی ایچ بی پر ایک کلو گرام گولڈ کے بمپر ڈرا کا انعقاد عمل میں آیا ۔ فلم اداکارہ شالنی پانڈے نے اس تقریب میں شرکت کی اور ڈرا نکالا جس میں ناچارم کے اے روی کمار ( کوپن نمبر 330079 ) کو گولڈ ہنگامہ میں 1 کلو گرام سونا حاصل ہوا ۔ اس موقع پر اداکارہ شالنی پانڈے کے ساتھ بجاج الیکٹرانکس کے منیجنگ ڈائرکٹر مسٹر کرن بجاج موجود تھے ۔ مسٹر کرن بجاج نے کہا کہ بجاج الیکٹرانکس ، فورم سوجنا مال کے پی ایچ بی پر ایک کلو گرام گولڈ کے گولڈ ہنگامہ بمپر انعام کا انعقاد بجاج الیکٹرانکس کے لیے خوشی کا باعث ہے ۔۔