بجاج الیکٹرانکس، فورم سوجنامال، کے پی ایچ بی پر

ایک کیلو گرام گولڈ کے بمپرڈرا کا انعقاد، ستیش ریڈی لکی ونر
حیدرآباد۔ 13 مارچ (پریس نوٹ) بجاج الیکٹرانکس، فورم سوجنامال، کے پی ایچ بی پر ایک کیلو گرام سونے کے بمپرڈرا گولڈ ہنگامہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ فلمی اداکارہ شردھاداس نے ڈرا نکالا۔ اس گولڈ ہنگامہ میں کرمن گھاٹ کے لکی ونر کے ستیش ریڈی کوپن نمبر 257582 کے نام یہ ڈرا نکالا۔ اس طرح انہیں ایک کیلو گرام سونے کا انعام حاصل ہوا۔ اس موقع پر بجاج الیکٹرانکس کے منیجنگ ڈائرکٹر مسٹر کرن بجاج موجود تھے۔