باکسنگ میں انڈیا کو 7 میڈلس یقینی

نئی دہلی ، 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایم سی میریکوم جمعرات کو فائنلز میں اور ایل سریتا سیمی فائنلز میں پہنچ گئیں جبکہ ہندوستانی باکسروں کو 13 ویں انٹرنیشنل سلیشین چمپئن شپ فار ویمن بمقام گلیویس، پولینڈ میں اپنے لئے 7 میڈلس یقینی بنالئے ہیں۔ (ابتدائی خبر اندرونی صفحہ پر)