باپ ، بیٹی دسویں میں ایک ساتھ کامیاب!

پڈوچیری ، 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پڑھنے اور سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی؛ اس کا عملی نمونہ پڈوچیری میں دیکھنے میں آیا۔ 46 سالہ فیلڈ انسپکٹر (محکمہ تعمیرات) سبرامنیم اور اُس کی بیٹی تھیریگونا اِس سال SSLC (جماعتX) میں ایک ساتھ کامیاب ہوئے ہیں!